جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل

8 مہینے پہلے
A A
یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی گرمی نے ایشیا کپ کے منتظمین کو میچز کا وقت تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔
ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے آدھے گھنٹے بعد شروع ہوں گے، اس کی وجہ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو یو اے ای کی گرمی سے محفوظ رکھنا ہے۔
19 میں سے 18 میچز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے۔
15ستمبر کو ابوظہبی میں 2 مقابلے ہونے ہیں۔ یواے ای اور عمان کے درمیان واحد ڈے میچ سہ پہر چار بجے شروع ہوگا۔ اسی شام سری لنکا اور ہانگ کانگ بھی مدمقابل آئیں گے۔ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا۔
دونوں گروپس سے ٹاپ ٹو ٹیمیں سپر فور مرحلے میں پہنچیں گی۔ سپر فور مرحلے میں 20 سے 26 ستمبر تک چھ میچز کھیلے جائیں گے، جن میں سے ٹاپ ٹو ٹیمیں 28 ستمبر کو فائنل میں ٹکرائیں گی۔

موضوعات : abudhabiasiacupdubaimatchsummer
ShareSend

متعلقہ خبریں

Nosebleeds in summer, normal or a silent sign of death
تازہ ترین

گرمی میں ناک سے خون ،عام بات یا موت کا خاموش اشارہ؟

30 اپریل , 2026
Today is a rest day in PSL, Islamabad and Peshawar Zalmi will face each other tomorrow
تازہ ترین

پی ایس ایل میں آج آرام کا دن ،کل اسلام آباد اور پشاور زلمی مد مقابل

27 اپریل , 2026
PSL, Hyderabad Kingsmen and Islamabad United clash today
تازہ ترین

پی ایس ایل ،آج حیدرآباد کنگز مین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

24 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
اگلی خبر
اسرائیل کی غزہ پر زمین اور فضا سے بمباری، ترجمان حماس سمیت 77 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر زمین اور فضا سے بمباری، ترجمان حماس سمیت 77 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

30 اپریل , 2026
قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

30 اپریل , 2026
امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

30 اپریل , 2026
پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔