بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں انمول پنکی کا نیٹ ورک پھر فعال

4 مہینے پہلے
A A
Anmol Pinky's network is active again in Karachi
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین انمول پنکی نیٹ ورک فعال ہونا شروع ہوگیا،کراچی کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پرانے نمبر بند ہونے کے بعد نئے نمبرز سے کوکین کے کسٹمرز کو میسجز ملنا شروع ہوگئے،پنکی کوکین نیٹ ورک فعال ہونے کے بعد کوکین کے خریداروں کے لئے آفر بھی لگادی گئی۔گولڈن کوکین اسٹف 25 ہزار اور سلور کوکین اسٹف 15 ہزار میں فروخت کیا جانے لگا۔گولڈن کوکین اسٹف کے چار پیکٹ خریدنے پر ایک گولڈن کوکین اسٹف فری دیا جارہا ہے۔

کوکین آرڈر کرنے اور ڈیلوری سے متعلق معلومات کے لئے دو نئے نمبر دیئے گئے، آرڈر کرنے کے ساتھ رقم بھی آن لائن کرنی پڑے گی، رمشاء نامی خاتون کے اکاؤئنٹ میں کوکین کی رقم لی جارہی ہے، کوکین ڈیلور کروانے والے کی آڈیو میسج بھی سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے مالیاتی ریکارڈ کی چھان بین

آڈیو پیغام میں کہا گیا پیمنٹ آن لائن ہوگی، کیش پیمنٹ نہ پہلے پنکی کے ٹائم تھا نہ اب ہوگا،فراڈ والا کوئی سین نہیں ہے آن لائن رقم بھیجے گے تو آپ کی جگہ پر سامان مل جائے گا،پنکی کا نمبر کسی نے آن کیا ہوا ہے تو وہ کوئی عام لڑکا تو نہیں ہے۔

آڈیو میسیج کے مطابق آپ پیمنٹ کروائے آپکو سامان آپکی جگہ پر پہنچائے گے جو پنکی کی زبان وہ میری زبان ہے، کراچی کے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے تھانہ درخشاں، گزری،ڈیفنس،بوٹ بیسن،کلفٹن،ساحل تھانے کی حدود میں 15 سے 20 منٹ میں کوکین ڈیلور ہورہی ہے۔

موضوعات : #anmolpinkydrugsnetwork
ShareSend

متعلقہ خبریں

Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
پاکستان

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

7 اکتوبر , 2026
Hearing of the case against drug dealer Anmol, alias Pinky, adjourned until October 9.
تازہ ترین

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف کیس کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی

29 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.
تازہ ترین

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار
پاکستان

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026
New scheme by the hawala network exposed; revelation of billions of dollars in illicit wealth being concealed.
تازہ ترین

حوالہ نیٹ ورک کا نیا کھیل بے نقاب، اربوں ڈالر کی غیرقانونی دولت چھپانے کا انکشاف

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Indian statement on targeted operations against terrorists in Afghanistan rejected

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

یہ بھی پڑھیں

Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026
Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔