جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ میں گرمی ،1300سے زائد اضافی اموات ریکارڈ

3 مہینے پہلے
A A
یورپ میں گرمی ،1300سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 1300 سے زائد اضافی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اس ہفتے یورپ کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا جس کے باعث اسپتالوں اور ریسکیو اداروں پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور ایمرجنسی کالز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسس نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا یورپ میں گھروں کو اس طرح کے درجہ حرارت کے لیے تعمیر نہیں کیا گیا تھا

پبلک ہیلتھ فرانس نے بتایا کہ بدھ سے اب تک فرانس میں متوقع تعداد کے مقابلے میں تقریباً ایک ہزار زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ادارے کے مطابق 24 جون سے اموات میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

موضوعات : DEATHTOOLeuropeHeatwave
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia halts oil supplies to Europe
تازہ ترین

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
New ranking of the world's most powerful passports Europe's complete dominance.
تازہ ترین

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی ، یورپ کا مکمل غلبہ

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

یہ بھی پڑھیں

Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
Maryam Nawaz has paid the Punjab government for the expenses of the official aircraft used for her London visit.

مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔