بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز کا نیا ریکارڈ،تین بڑے ہسپتال افتتاح کے لئے تیار

3 مہینے پہلے
A A
Maryam Nawaz's new record, three major hospitals ready for inauguration
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیا ریکارڈ- تین بڑے ہسپتال افتتاح کے لئے تیار ، نواز شریف انسٹی آف کارڈیالوجی سرگودھا کا پندرہ جولائی،نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا اکتیس جولائی اور ،جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح پندرہ اگست کو متوقع ہے ۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا، این ایس انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ،اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ہیلتھ کئیر کی سروس ڈلیوری کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا،بریفنگ میں کہا گیا پنجاب کے 22 ملین مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔سی ایم چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت بچوں کے دل کی 13550 مفت سرجریاں مفت مکمل۔پنجاب میں ادویات 7 لاکھ 28 ہزار مریضوں کو انکی دہلیز پر مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

بریفنگ کے مطابق نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا کیپیٹل ورک مکمل ہو گیا، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا 15 جولائی کو افتتاح کرنے کی منظوری دے دی گئی ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کے تعمیراتی معیار کو سراہا ۔

یہ بھی پڑھیں: اسپتال کی نرسری سے بچہ اغوا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ سعودی عرب کا کوئی بڑا ہسپتال ہے۔ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا پیکیج اے اور بی 31 جولائی کو مکمل ہو جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناہے اسپتالوں کے ڈائریکٹرز بہت ایفیشینٹ ہونے چاہئیں باہر سے آنے والے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور نرسزکو بہترین پیکج دیا جائے گا-نرسنگ کیئر ہر چیز بدل دیتی ہے-نواز شریف کینسر ہسپتال میں جو بہترین ٹرینڈ ڈاکٹر یا نرس آنا چاہتا ہے تو آ جائیں۔پنجاب میں بیسٹ ہیومن ریسورس لانا میرا مشن ہے۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjabhospital
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
Supreme Court Uzma Khan's plea for an urgent hearing regarding the transfer of the PTI founder to the hospital has been rejected.
تازہ ترین

سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

31 اگست , 2026
پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
پاکستان

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

27 اگست , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
اگلی خبر
9th Muharram processions across the country

ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔