ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستانی کوششیں کامیاب ،امریکا ایران معاہدے کیلئے تیار

3 گھنٹے پہلے
A A
Pakistani efforts successful, US ready for Iran deal
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) خطے میں امن کے لئے پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا ایران معاہدے کے لئے تیار ہو گئے ، دستخط کی تقریب جنیوا میں ہوگی، وزیراعظم شہبازشریف بھی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا امن اب پہلے سے زیادہ قریب ہے، معاہدے پر دونوں فریقین اتفاق کر چکے، پاکستان دونوں فریقین کے ساتھ مل کر معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان کی ثالثی کوششوں کے تناظر میں کچھ عناصر کی جانب سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں۔

موضوعات : #usirandialoguepecaetalks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prospects for a US-Iran deal brighten
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے معاہدے کے امکانات روشن

9 جون , 2026
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

9 جون , 2026
Lebanese President Joseph Aoun invites Israel to talks
تازہ ترین

لبنان کے صدر جوزف عون کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت

9 جون , 2026
America and Iran attack each other again
تازہ ترین

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Iranian Revolutionary Guards launch missile and drone attacks on US targets
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کے امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

3 جون , 2026
US, Iran attack each other again, region on brink of war
تازہ ترین

امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے ،خطہ جنگ کے دہانے پر

1 جون , 2026
اگلی خبر
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Federal Constabulary Training Center on Shab-e-Qadr

وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
If you are not allowed to meet the founder, there is no need to sit in the Avon, says Barrister Gohar

بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں تو ایون میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں،بیرسٹر گوہر

13 جون , 2026
Another Indian Air Force fighter jet crashes

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

13 جون , 2026
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

13 جون , 2026
Death sentence upheld for convict who killed woman after rape

زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔