جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

3 گھنٹے پہلے
A A
US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) پینٹا گون نے چین کی چند بڑی ٹیکنالوجی اور صنعتی کمپنیوں پر چینی فوج کی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں چینی ای کامرس کمپنی علی بابا، سرچ انجن کمپنی بائیڈو اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی بی وائی ڈی شامل ہے۔

پینٹاگون کی تازہ فہرست میں چینی میموری چپ بنانے والی دو بڑی کمپنیوں چانگ شن میموری اور یانگ زے میموری ٹیکنالوجیز کو بھی دوبارہ شامل کر لیا گیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے یہ کمپنیاں کسی نہ کسی طریقے سے پیپلز لبریشن آرمی کی مدد کر رہی ہیں ۔دوسری جانب واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے فوری طور پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی گزشتہ ماہ ملاقات کے باوجود دونوں طاقتوں کے درمیان ٹیکنالوجی کی دوڑ اور کشیدگی برقرار ہے۔

موضوعات : #chinaamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
Prospects for a US-Iran deal brighten
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے معاہدے کے امکانات روشن

9 جون , 2026
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

9 جون , 2026
China bought nearly 10 tons of gold in May
تازہ ترین

چین نے مئی میں تقریباً 10 ٹن سونا خرید لیا

9 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit
تازہ ترین

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
اگلی خبر
Court angered by Pervez Elahi's absence

پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر عدالت برہم

یہ بھی پڑھیں

The fall of Nokia, the end of an era!

نوکیا کا زوال، ایک عہد کا اختتام!

11 جون , 2026
Results of the 40,000 and 25,000 prize bond draw announced

40ہزار اور 25ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

11 جون , 2026
How to reduce electricity bill in summer

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

11 جون , 2026
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

11 جون , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb presented the economic survey

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔