ہفتہ , 8 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

2 مہینے پہلے
A A
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم، دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا میلہ فیفا ورلڈ کپ کا افتتاح آج ہو گا،، سپر میگا ایونٹ میں 48 ٹیمیں عالمی تاج کے لیے میدان میں اتریں گی۔

ورلڈ کپ فٹبال کی میزبانی امریکا ،کینیڈا ور میکسکیو مشترکہ طور پر کریں گے ،پلیئرز کی پرفارمنسز ہی نہیں افتتاحی تقریبات میں فنکاروں کے ایکشنز بھی چار چاند لگا دیں گے ۔

اس بار ورلڈ کپ میں ریکارڈ 104 میچز کھیلے جائیں گے جو 16 مختلف شہروں میں ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز آج میکسیکو میں پہلے میچ سے ہوگا جبکہ فائنل 19 جولائی کو نیویارک سٹی میں کھیلا جائے گا۔

ہر میزبان ملک اپنی ثقافت کو منفرد انداز میں پیش کرے گا۔ کینیڈا میں مختلف ثقافتوں کے امتزاج کو ”کلچرل موزائیک“ کے طور پر دکھایا جائے گا

میکسیکو سٹی کے اسٹیڈیم میں 11 جون کو ہونے والی تقریب میں مقامی ثقافت کے رنگ بکھیرے جائیں گے اور وہاں الیجینڈرو فرنینڈس، جے بالون اور شکیرا جیسے عالمی شہرت یافتہ فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ان کے علاوہ جے بالون، مانا اور ٹائلا سمیت دنیا بھر کے دیگر نامور فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شائقین کے لہو کو گرمائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی ،کون پرفارم کرے گا

افتتاحی جشن کی یہ لہر اگلے ہی دن جمعہ کو 12 جون کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچے گی، جہاں ’بی ایم او فیلڈ‘ میں دوسرے مرحلے کی تقریب منعقد ہوگی۔ کینیڈا میں یہ شو مشرقی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا۔

اس 3 ملکی افتتاحی سلسلے کا اختتام اسی روز امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہو گی ،جس میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

میکسیکو سٹی میں احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے باعث سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ امریکہ اور کینیڈا میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے امتحان بن سکتی ہے۔

موضوعات : #fifaamericaworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

War with Iran will end soon, and the Strait of Hormuz will open President Trump.
تازہ ترین

ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی،صدر ٹرمپ

7 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
Iran is not holding any talks with the US, Esmail Baqai
اہم ترین

ایران کی امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،اسماعیل بقائی

3 اگست , 2026
Saudi Arabia's contacts with the US and Iran have saved the region from a major conflict.
تازہ ترین

سعودی عرب کےامریکہ اور ایران سے رابطے، خطے کو بڑے تصادم سے بچا لیا

3 اگست , 2026
US and Israel prepare plan to attack Iran's energy facilities.
تازہ ترین

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.
اہم ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Kuwait restricts domestic worker recruitment to 10 countries

کویت میں گھریلو ملازمین کی بھرتی صرف 10 ممالک تک محدود

یہ بھی پڑھیں

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

7 اگست , 2026
بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔