بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بوئنگ777-9نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، 2026 میں منظوری کی راہ ہموار

1 دن پہلے
A A
Boeing 777-9 passes major milestone, paving the way for approval in 2026
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جدید وائیڈ باڈی طیارے بوئنگ 777-9نے سرٹیفکیشن کے عمل میں ایک اہم ریگولیٹری مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ، جس سے 2026 میں طیارے کی باضابطہ منظوری کی راہ مزید ہموار ہوگئی۔

بوئنگ کمرشل ایئرپلینز کی صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نے برازیل میں ہونے والے اجلاس میں بتایا کہ امریکی ریگولیٹری ادارے نے بوئنگ 777-9کی منظوری دے دی ۔اس منظوری کے بعد طیارے کے سرٹیفکیشن پروگرام کا سب سے بڑا باقی ماندہ فلائٹ ٹیسٹنگ مرحلہ شروع کیا جا سکے گا۔

اسٹیفنی پوپ کے مطابق فیز 4B پروگرام کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا کیونکہ اس سے باقی ماندہ فلائٹ ٹیسٹوں کا بڑا حصہ مکمل کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

بوئنگ حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی 2026 کے اختتام تک 777-9کی مکمل سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ہدف پر قائم ہے، جبکہ پہلی کمرشل ڈیلیوری 2027 کے اوائل میں متوقع ہے۔

موضوعات : #boing777-9plane
ShareSend

متعلقہ خبریں

آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم
تازہ ترین

آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم

26 مئی , 2026
نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم
پاکستان

نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

29 اپریل , 2026
معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش ، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ
اہم ترین 3

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش ، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ

8 اگست , 2025
روس کے مشرق بعید میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، بچوں سمیت 49 افراد ہلاک
اہم ترین 3

روس کے مشرق بعید میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، بچوں سمیت 49 افراد ہلاک

24 جولائی , 2025
اگلی خبر
US rejects Donald Trump's policy on H-1 visas for foreign workers

امریکا ،غیر ملکی ملازمین کو ایچ ون ویزا سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی مسترد

یہ بھی پڑھیں

A budget of 310 million has been allocated for She Threads, women will receive a monthly stipend of 15,000.

شی تھریڈز کیلئے310ملین کا بجٹ مختص،خواتین کو 15ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

10 جون , 2026
An important meeting of the National Economic Council will be held today.

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا

10 جون , 2026
US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔