بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بچوں نے بکروں کو دوست بنا لیا

5 مہینے پہلے
A A
The children made friends with the goats.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید قرباں قریب آتے ہی گھروں میں لائے گئے بکرے، دنبے اور چھترے اب صرف جانور نہیں رہے بلکہ گھر کے افراد کی طرح توجہ کا مرکز بن گئے ۔۔۔ کہیں بچے اپنے بکروں کو نہلا رہے ہیں، کہیں انہیں رنگ برنگی پٹیاں اور گلے کے ہار پہنائے جا رہے ہیں۔۔۔ جبکہ ننھے منے بچے اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ کھیل کود اور اٹھکیلیوں میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔


شہروں اور دیہات میں عید قرباں کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔۔ مویشی منڈیوں سے خریدے گئے جانور اب گھروں، گلیوں اور چھتوں کی رونق بن گئے ہیں۔۔۔ بچے صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے اپنے بکرے یا چھترے کے پاس پہنچ جاتے ہیں۔
کوئی اپنے جانور کو سبز چارہ کھلا رہا ہے تو کوئی اسے نہلا کر سجاوٹ میں مصروف ہے۔۔۔ کئی بچوں نے اپنے جانوروں کے نام بھی رکھ دیے ہیں اور انہیں خاندان کے فرد کی طرح پیار دیا جا رہا ہے۔
گھروں میں قربانی کے جانوروں کی خاص دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔۔۔ انہیں پانی پلایا جا رہا ہے، پنکھوں اور کولرز کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ کئی مقامات پر جانوروں کیلئے خصوصی خوراک بھی تیار کی جا رہی ہے۔
بچوں کا کہنا ہے کہ وہ پورا سال عید قرباں کا انتظار کرتے ہیں تاکہ اپنے پسندیدہ جانور خرید سکیں اور ان کے ساتھ وقت گزار سکیں۔
سوشل میڈیا پر بھی قربانی کے جانوروں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔۔۔ کہیں بچے اپنے بکروں کے ساتھ سیلفیاں بنا رہے ہیں تو کہیں انہیں مخصوص انداز میں سجا کر وی لاگز تیار کیے جا رہے ہیں۔
کئی گھروں میں بکرے اور چھترے محلے بھر کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جبکہ بچے اپنے جانوروں کی خوبیاں فخر سے ایک دوسرے کو بتاتے دکھائی دیتے ہیں۔


ماہرین کے مطابق عید قرباں بچوں کیلئے صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ جذبات، محبت اور ذمہ داری سیکھنے کا بھی موقع ہوتا ہے۔۔۔ قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال بچوں میں جانوروں سے محبت اور احساسِ ذمہ داری پیدا کرتی ہے۔
والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی خوشی کیلئے وہ جانوروں کی خاص دیکھ بھال کرتے ہیں کیونکہ عید قرباں کی اصل رونق ہی بچوں اور قربانی کے جانوروں سے جڑی ہوتی ہے۔

موضوعات : #kidschildreneidqurabaneiduladhagoat
ShareSend

متعلقہ خبریں

In the Neelum Valley, a vehicle plunged into the Neelum River, resulting in the deaths of 4 children.
تازہ ترین

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Isa Khel 4 young children die of suffocation inside a car.
تازہ ترین

عیسیٰ خیل ، کار کے اندر دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

3 اگست , 2026
How many children beg Federal Constitutional Court seeks a report.
تازہ ترین

کتنے بچے بھیک مانگتے ہیں ؟وفاقی آئینی عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

16 جولائی , 2026
Food crisis in Afghanistan severe; 90% of children affected.
تازہ ترین

افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

14 جولائی , 2026
After the Kahna tragedy, the roof of another school collapsed; one child died, and four were injured.
تازہ ترین

سانحہ کاہنہ کے بعد ایک اور سکول کی چھت گر گئی،بچہ جاں بحق ،4زخمی

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
Interesting facts about the 2026 Football World Cup

فٹبال عالمی کپ 2026کے دلچسپ حقائق

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔