منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کتنے بچے بھیک مانگتے ہیں ؟وفاقی آئینی عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

2 مہینے پہلے
A A
How many children beg Federal Constitutional Court seeks a report.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی آئینی عدالت میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے استفسار کیا بتایا جائے کتنے بجے بھیک مانگتے ہیں ؟ کتنے بچے مزدوری کرتے ہیں۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا حکومت کو بچوں کے حوالے ڈیٹا تیار کرنا چاہیے، بچوں سے جبری مشقت کروائی جا رہی ہے، آٹھ سے دس سال کے بچے سرعام مزدوری کرتے ہیں ۔ بچوں سے بھیک منگوانے والے ٹھیکیدار پیسے کماتے ہیں،

جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ ان بچوں کو اٹھا لیں، پچیس سال پہلے کراچی میں مہم چلی تو بچوں کو پولیس نے پکڑ لیا ،مزدوری کرنے والے بچوں کی پاس بھی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا حکومت کو کوئی شیلٹر ہوم بنانےچاہیئں ،شیلٹر ہوم میں بچوں کو مختلف کام سکھائے جائیں۔ ابھی تک بچیوں کے اغوا میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں ہوئی

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹس طلب کرتے ہوئے مزید سماعت دو ماہ کیلئے ملتوی کردی۔

جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

موضوعات : #bagerschildrensuptemeoucrtکتنے بچے بھیک مانگتے ہیں ؟وفاقی آئینی عدالت نے رپورٹ طلب کر لی
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Isa Khel 4 young children die of suffocation inside a car.
تازہ ترین

عیسیٰ خیل ، کار کے اندر دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

3 اگست , 2026
Food crisis in Afghanistan severe; 90% of children affected.
تازہ ترین

افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

14 جولائی , 2026
After the Kahna tragedy, the roof of another school collapsed; one child died, and four were injured.
تازہ ترین

سانحہ کاہنہ کے بعد ایک اور سکول کی چھت گر گئی،بچہ جاں بحق ،4زخمی

2 جولائی , 2026
The children made friends with the goats.
تازہ ترین

بچوں نے بکروں کو دوست بنا لیا

26 مئی , 2026
Children cannot be orphaned under the auspices of the judiciary, says Supreme Court
اہم ترین

عدلیہ کی سرپرستی میں بچوں کو یتیم نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

10 مارچ , 2026
اگلی خبر
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔