بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ریلویز کا جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan Railways decides to introduce modern digital system
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ریلویز نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بڑے ڈیجیٹل تبدیلی پروگرام کا آغاز کر دیا ، جس کے تحت 1,700 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک نیٹ ورک اور اسمارٹ ریلوے سسٹمز متعارف کرائے جائیں گے تاکہ ملک بھر میں آپریشنز، فریٹ مینجمنٹ اور مسافروں کی سہولیات کو جدید بنایا جا سکے۔
یہ اقدام پاکستان ریلوے کے “ریلوے ایڈوانس انفراسٹرکچر نیٹ ورک پروگرام کا حصہ ہے، جسے ادارے کی تاریخ کا پہلا بڑا ریونیو فوکسڈ ڈیجیٹلائزیشن منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پروگرام کا مقصد ریلوے آپریشنز کے لیے ایک جامع ڈیجیٹل نظام قائم کرنا اور مختلف شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پاکستان ریلوے 1,700 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک بیک بون قائم کرے گا۔
ان 1,700 کلومیٹر میں سے تقریباً 700 کلومیٹر فائبر انفراسٹرکچر پاکستان ریلوے کی ملکیت ہوگا، جبکہ مزید 1,000 کلومیٹر فائبر نیٹ ورک کے تعاون سے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تحت تیار کیا جائے گا۔منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بینڈوڈتھ ٹرانسمیشن کا نظام بھی شامل ہے۔ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت پاکستان ریلوے اپنی 78 سالہ تاریخ کا پہلا مکمل ڈیجیٹل مینی فیسٹ سسٹم بھی متعارف کرائے گا۔ اس سے فریٹ آپریشنز مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو جائیں گے، جس سے ٹریکنگ، دستاویزی امور اور آپریشنل کارکردگی بہتر ہونے کی توقع ہے۔
دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے انجنوں اور ریلوے کوچز کی نگرانی کے لیے GPS پر مبنی ٹریکنگ سسٹم بھی متعارف کرانے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ مانیٹرنگ اور آپریشنل مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

موضوعات : #railwaysdigital
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to digitize asset declarations of government officials.
پاکستان

سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
SECP introduces new digital framework for capital market investment.
تازہ ترین

ایس ای سی پی کا کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف

29 اگست , 2026
We want to make Punjab a hub of modern technology and the digital economy, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

29 اگست , 2026
Pakistan Railways' famous Babu Passenger train restored after six years; service to begin on August 20.
تازہ ترین

پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد بحال، سروس 20 اگست سے شروع ہوگی

19 اگست , 2026
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026
First four-year Hajj policy approved; decision made to digitize Hajj operations.
تازہ ترین

پہلی چار سالہ حج پالیسی منظور، حج آپریشن ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
The children made friends with the goats.

بچوں نے بکروں کو دوست بنا لیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔