جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریونیو ریکارڈ کی غلط انٹری پر خریدی گئی پراپرٹی کے مالکانہ حقوق برقرار نہیں رکھ سکتے،لاہورہائیکورٹ

4 مہینے پہلے
A A
Ownership rights of property purchased based on incorrect entry in revenue records cannot be maintained, says Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ریونیو ریکارڈ کی غلط انٹری پر خریدی گئی پراپرٹی کے مالکانہ حقوق برقرار نہیں رکھ سکتے،لاہور ہائیکورٹ نے ریونیو میں غلط انٹری کے ذریعے مالک تبدیل کرنے کے بعد پراپرٹی کی آگے فروخت غیر قانونی قرار دے دی ،عدالت درخواست گزار کی 152 کنال پراپرٹی کے مالکانہ حق دینے کی استدعا مسترد کردی۔
جسٹس راحیل کامران نے فیصلے میں لکھا اگر بنیادی حکم غیر قانونی ہو تو اس پر کھڑی پوری عمارت گر جاتی ہے۔ریونیو افسر کسی مالک کو صرف نام کی درستگی کے بہانے جائیداد سے محروم نہیں کرسکتا،صرف کلریکل یا ٹائپنگ غلطی درست کی جاسکتی ہے، مکمل مالک تبدیل نہیں کیا جاسکتا،کسی ایک شخص کا نام ختم کرکے دوسرے شخص کا نام شامل کرنا نام کی درستگی نہیں بلکہ غیر قانونی عمل ہے، ریونیو ریکارڈ میں مالک کی تبدیلی صرف قانون کے مطابق وراثت، منتقلی یا عدالتی حکم سے ہوسکتی ہے۔
بیوہ نے شوہر کی زمین دوسرے شخص کے نام منتقل ہونے پر ریونیو بورڈ سے رجوع کیا تھا ،خاتون کے مطابق شوہر کی 2003 میں وفات کے بعد 152 کنال اراضی کسی اور کے نام منتقل کردی گئی،شہری ناصر خان نے ریونیو عملے کی ملی بھگت سے زمین اپنے نام منتقل کروائی،نام کی تبدیلی کے لیے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے،گواہ ارشد علی بعد میں اسی زمین کا خریدار بھی بن گیا،ایڈیشنل کمشنر ریونیو نے پراپرٹی کی خریداری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا فراڈ، جعلسازی یا ملکیتی تنازع عام طور پر سول کورٹ کا معاملہ ہوتا ہے، جہاں ریونیو ریکارڈ میں واضح غیر قانونی تبدیلی ہو وہاں ریونیو حکام خود اصلاح کرسکتے ہیں،ریونیو حکام کا اختیار صرف تنازع حل کرنا نہیں بلکہ ریکارڈ کو درست کرنا بھی ہے، ہر معاملے میں فریقین کو سول کورٹ بھیجنا ضروری نہیں،جعلی اندراجات درست نہ کیے جائیں تو لینڈ ریونیو ایکٹ غیر مؤثر ہوجائے گا، عدالت نے ایڈیشنل کمشنر اور بورڈ آف ریونیو کے فیصلوں کو درست قرار دے دیا۔

موضوعات : #lahorehighcourtproperty
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Punjab's move to collect agricultural tax challenged in Lahore High Court

پنجاب میں زرعی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیں

Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔