بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں زرعی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

4 مہینے پہلے
A A
Punjab's move to collect agricultural tax challenged in Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

پنجاب میں حکومت کی جانب سے زرعی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست تحریک انصاف کے ایم پی اے اعجاز شفیع نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، چیف سیکرٹری پنجاب ،ریونیو بورڈ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکسانوں پر غیر آئینی زرعی ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی ہے ،حکومت نے اسمبلی کی موجودگی میں اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،حکومت نے اسمبلی کو بائی پاس کرکے زرعی ٹیکس لگایا ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے زرعی ٹیکس پر رولنگ دی مگر رولنگ کو شائع نہیں کیا گیا ،عدالت زرعی ٹیکس کے اضافے کو غیر قانونی قرار دے۔

موضوعات : #TAXagricultruagricultur
ShareSend

متعلقہ خبریں

Procedure for fixed tax scheme for small traders issued.
تازہ ترین

چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

15 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Taxes from birth to grave
تازہ ترین

پیدائش سے قبر تک ٹیکس

19 جون , 2026
Government decides to further tighten tax on social media influencers
تازہ ترین

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

12 جون , 2026
Federal budget to be presented today, total budget likely to be 17.5 trillion
اہم ترین

وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا،مجموعی حجم ساڑھے سترہ ہزار ارب ہونے کا امکان

12 جون , 2026
Tax officials, employees asked for details regarding foreign citizenship
تازہ ترین

ٹیکس افسروں ،ملازمین سے غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات طلب

11 جون , 2026
اگلی خبر
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔