جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

حکومت کی چینی آئی پی پیز سے نظرثانی شدہ معاہدوں پر رضامندی حاصل کرنے کی کوششیں

5 مہینے پہلے
A A
Government's efforts to get Chinese IPPs to agree to revised contracts
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) حکومت نے چینی آئی پی پیز سے نظرثانی شدہ معاہدوں پر رضامندی حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔
مقصد 1.225 کھرب روپے کے فنانسنگ پیکج کی باقی رقم جاری کروانا ہے۔ذرائع کے مطابق چینی آئی پی پیز سے سی پیک کے تحت نئے معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔ حکومت دیگر آئی پی پیز کی طرز پر چینی کمپنیوں سے بھی ری اسٹرکچرنگ معاہدے چاہتی ہے۔
نیشنل انرجی ٹاسک فورس نے مجوزہ میکانزم پر اپنا کام مکمل کر لیا۔ سی پی پی اے کے مطابق چینی آئی پی پیز کو 560 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں واجب الادا ہیں۔ واجب الادا رقم میں جون 2025 کے بعد 130 ارب روپے کا مزید اضافہ ہوا۔ توانائی شعبے کے مالی دباؤ میں کمی کیلئے حکومت مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔

موضوعات : #chinaenergyippspower
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's satellite-based internet system has neared operational use.
تازہ ترین

چین کا مصنوعی سیاروں کے ذریعے انٹرنیٹ نظام عملی استعمال کے قریب پہنچ گیا

20 اکتوبر , 2026
FPCCI opposes imposing an additional burden of Rs268 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی بجلی صارفین پر 268ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی مخالفت

13 اکتوبر , 2026
Will nuclear power plants now be movable too
تازہ ترین

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق
اہم ترین 3

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan faces first clean sweep

پاکستان پر پہلی بار کلین سوئپ کا خطرہ

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔