بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مچھر آخر کچھ لوگوں کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی!

5 مہینے پہلے
A A
Why do mosquitoes bite some people more A surprising truth has been revealed!
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر بعض لوگوں کے پیچھے ہی کیوں پڑ جاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق مچھر ہر انسان کو ایک جیسا نشانہ نہیں بناتے۔ وہ سب سے پہلے سانس کے ذریعے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو محسوس کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے ورزش کرنے والے افراد، حاملہ خواتین اور زیادہ وزن رکھنے والے لوگ مچھروں کو زیادہ اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔


تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ "O بلڈ گروپ” والے افراد مچھروں کی پہلی پسند بن سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان کی جلد سے خارج ہونے والے مخصوص کیمیکلز مچھروں کو جلد اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔
اس کے علاوہ پسینہ، جسم کی بو، زیادہ جسمانی حرارت اور گہرے رنگ کے کپڑے بھی مچھروں کو متوجہ کرتے ہیں۔ جبکہ کچھ خوش نصیب لوگوں کے جسم سے ایسے قدرتی مادے خارج ہوتے ہیں جو مچھروں کو دور رکھتے ہیں۔


تو اگر مچھر بار بار صرف آپ کو ہی کاٹتے ہیں تو ہوسکتا ہے اس کی وجہ آپ کا بلڈ گروپ، جسمانی کیمسٹری یا لباس ہو!

موضوعات : #helathlahoremosquetos
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Rider arrested for allegedly harassing a girl on a moving motorcycle
تازہ ترین

لاہور،چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والا رائیڈر گرفتار

27 اکتوبر , 2026
Major increase in traffic fines on Lahore Ring Road
تازہ ترین

لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک جرمانوں میں بڑا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
Lahore Qalandars' PDP players depart for the Zimbabwe tour; attend a ceremony hosted by Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Severe shortage of 20kg flour bags in Lahore; the reason has been revealed.
پاکستان

لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت،وجہ سامنے آ گئی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Motorcyclist assaults a girl riding a scooter.
تازہ ترین

لاہور ،موٹر سائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد

23 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan's GDP has increased to $452 billion, and per capita income in Pakistan has reached $1,900.

پاکستان کے جی ڈی پی کا حجم 452ارب ڈالرسے بڑھ گیا،پاکستان میں فی کس آمدن 19 سو ڈالر ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28 اکتوبر , 2026
A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

28 اکتوبر , 2026
Decision made to further modernize Europe’s Galileo navigation system; contracts signed for 4 new satellites.

یورپ کا گلیلیو نیویگیشن نظام مزید جدید بنانے کا فیصلہ، 4 نئے سیٹلائٹس کے معاہدے

28 اکتوبر , 2026
Important changes in money laundering laws, reporting limit for cash transactions in banks increased to Rs 3 million

منی لانڈرنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں،بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔