لاہور (پاک ترک نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے درجہ حرارت گر گیا ،لاہور میں ظہور الہٰی روڈ ،فیروز پور روڑ ،شادمان ،جیل روڈ اور دیگر علاقوں میں بادل جم کر ربسے ،کندیاں ،میانوالی میں بھی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ، کندیاں میں گلی ملحے پانی سے بھر گئے ،بارش ہوتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا












