جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی جی کے پی کا  بنوں کا دورہ ،پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات

6 مہینے پہلے
A A
آئی جی کے پی کا  بنوں کا دورہ ،پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

بنوں (پاک ترک نیوز )انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع بنوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ 

آئی جی کے پی نے تمام تھانوں اور چوکیوں کی دوبارہ سیکیورٹی آڈٹ کی ہدایت کی۔ آئی جی ذوالفقار حمید نے پولیس چوکی پر حملے کی تفصیلی رپورٹ طلب کی۔ 

انہوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر کارروائیوں اور سرچ آپریشن کی ہدایت بھی کی۔

آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں، خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چوکی کو نشانہ بنایا۔ 

آئی جی پی نے کہا کہ مستقبل میں ایسےحملوں کی روک تھام کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے۔ فورس کو اسلحہ، ٹیکنالوجی یا نفری کی کسی کمی کا سامنا نہیں ہونے دیں گے، ہیومن انٹیلی جنس مزید مضبوط بنانے کیلئے اسپیشل برانچ کو مستحکم کیا جا رہا ہے۔ شہیدوں کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

موضوعات : Bannuijkpkkpkpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع
تازہ ترین

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
The local government election process in Khyber Pakhtunkhwa has been halted.
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل روک دیا گیا

5 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پاکستان

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Control of government departments in 12 specific districts of Khyber Pakhtunkhwa handed over to Regional Development Secretariat
پاکستان

خیبرپختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع میں سرکاری محکموں کا کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کے سپرد

31 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد میں فرخ افضل کیس،اجرتی قاتل گرفتار

اسلام آباد میں فرخ افضل کیس،اجرتی قاتل گرفتار

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In