جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات ،سیاسی ،معاشی صورتحال کا جائزہ

3 مہینے پہلے
A A
Prime Minister meets Nawaz Sharif, reviews political, economic situation
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی شرکت ، ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔نواز شریف نے عوامی مشکلات کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا ۔
ملاقات میں آزاد کشمیر اور گلگت الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کےلیے حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گئی ،نواز شریف کو ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کی قومی قیادت کی پس پردہ کوششوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔

موضوعات : #nawazsharifprimeminsitershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری
تازہ ترین

پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری

20 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اگست , 2026
An important meeting of the federal cabinet, chaired by the Prime Minister, will be held today.
تازہ ترین

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

20 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
Pakistan will not hesitate to make any sacrifice for its defense, says Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان اپنے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا،وزیراعظم

14 اگست , 2026
The youth are the country's bright future and invaluable asset Prime Minister
تازہ ترین

نوجوان ملک کا روشن مستقبل اور انمول سرمایہ ہیں: وزیراعظم

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Bangladeshi cricketer Mushfiqur Rahim breaks Imran Khan's record

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔