اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پی ایس ایل فائنل ،حیدر آباد کنگز مین کی آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

4 مہینے پہلے
A A
PSL final, half of Hyderabad Kingsmen team returns to pavilion
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پی ایس ایل 11کے فائنل میں حیدر آباد کنگز مین کی آدھی سے زیادہ ٹیم پشاور زلمی کیخلاف پویلین لوٹ گئی۔
حیدر آباد نے 7وکٹوں کے نقصان پر10اوورز میں 09رنز بنا لئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بڑے معرکے میں پشاور زلمی کا حیدر آباد کنگز مین کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
حیدر آباد کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں ، معاذ صداقت سب سے پہلے آئوٹ ہوئے انہوں نے 11رنز بنائے ۔ کپتان مارنس لبوشن 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
عثمان خان 8رنز کے مہمان ثابت ہوئے ،عرفان خان نیازی ایک رنز بنا سکے ، میسکویل بغیر کوئی سکور بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
کوشال پریرا صرف ایک رنز ہی سکور کر سکے جبکہ حسن خان 12رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔
پشاور زلمی کی جانب سے ہارڈی نے 2،سفیان مقیم ،ناہید رانا ، اور باسط نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
پشاور زلمی میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ناہید رانا کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حیدر آباد کنگز مین میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11کے فائنل معرکہ میں پشاور زلمی کا جوڑ حیدر آباد کنگز مین مد مقابل ہیں۔ یہ میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ پی ایس ایل فائنل کیلئےتمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بھی عروج پر پہنچ گیا ۔ کرکٹ فینز اپنی پسندیدہ ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں ۔
یاد رہے کہ پشاور زلمی نے اس سے قبل 2017میں ٹرافی اپنے نام کی تھی جبکہ حیدر آباد کنگز مین پہلی بار حصہ بنی ہے ابتدائی شکست کے بعد حیدر آباد نے اپنی کارکردگی سے فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔

موضوعات : #pslxifinalpeshvshyd
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.
تازہ ترین

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

30 جولائی , 2026
A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
تازہ ترین

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

19 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 جولائی , 2026
Argentina reached the FIFA World Cup final by defeating England.
تازہ ترین

ارجنٹینا انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
PSL final Hyderabad sets Peshawar a target of 130 runs to win

پی ایس ایل فائنل ،حیدر آباد کا پشاور کو جیت کیلئے 130رنزکا ہدف

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔