پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

3 دن پہلے
A A
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب ( پاک ترک نیوز) اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ کرلیا ۔
اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یونانی حکومت کیساتھ معاہدے کے باعث ان افراد کوچند گھنٹوں میں یونان کے ساحل پر اتاردیا جائےگا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے پہلے کہا تھا کہ گرفتار 175 فلوٹیلا ارکان کو اسرائیل منتقل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو روک لیا


وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی پانیوں میں گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکے جانے اور اس میں سوار کارکنوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا اسرائیلی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور انسانی امداد کی فراہمی میں دانستہ رکاوٹ ہے،عالمی برادری نوٹس لے فلوٹیلا میں سوار تمام امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کی فوری رہائی یقینی بنائے۔

موضوعات : #isrealgazaglobalsamoodflotillagreeece
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel approves purchase of fighter jets from the US
تازہ ترین

اسرائیل نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دے دی

3 مئی , 2026
Israel intercepts Global Samood flotilla boats
تازہ ترین

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو روک لیا

30 اپریل , 2026
Israel's possibility of war with another major Islamic country
تازہ ترین

اسرائیل کی ایک اور بڑے اسلامی ملک سے جنگ کا امکان

28 اپریل , 2026
Israel, Lebanon talks to be held in Washington on Thursday
تازہ ترین

اسرائیل ،لبنان مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے

21 اپریل , 2026
Israel-Lebanon talks to resume tomorrow, Trump says
اہم ترین 2

اسرائیل اور لبنان کے مذاکرات کل دوبارہ شروع ہونگے ،ٹرمپ

16 اپریل , 2026
Israel attacks Lebanon, 35 martyrs in 24 hours
تازہ ترین

اسرائیل کے لبنان پر حملے ،24گھنٹوں میں 35شہادتیں

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
United and Hyderabad ready to fight for their lives in the battle to reach the final

فائنل میں رسائی کی جنگ ،یونائیٹڈ اور حیدر آباد جان لڑانے کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔