جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

1 گھنٹہ پہلے
A A
50,000 pregnant women in Gaza face severe risks; over 5,000 births expected next month.
Share on Facebookwhatsapp

غزہ(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی نے غزہ اور مغربی کنارے میں حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی بگڑتی صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کے مطابق جنگی حالات، اسپتالوں پر حملوں اور طبی نظام کی تباہی کے باعث ہزاروں خواتین محفوظ طریقے سے بچوں کو جنم دینے کی سہولتوں سے محروم ہو رہی ہیں۔

ادارے کے مطابق غزہ میں اس وقت تقریباً 50 ہزار خواتین حاملہ ہیں، جن میں سے 5 ہزار سے زائد خواتین کے اگلے ایک ماہ کے دوران بچوں کو جنم دینے کی توقع ہے۔ اسپتالوں میں طبی سہولتوں کی کمی، زندگی بچانے والی ادویات کی قلت اور ایندھن و بجلی کی عدم دستیابی نے زچگی کے انتظامات کو شدید متاثر کیا ہے۔

دوسری جانب مغربی کنارے میں بھی تقریباً 73 ہزار خواتین حاملہ ہیں، جن میں سے 8 ہزار سے زائد خواتین کے آئندہ ماہ بچے پیدا ہونے کی توقع ہے۔ علاقے میں بڑھتے تشدد کے باعث حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر حاملہ خواتین اور نئی ماؤں کو ضروری طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے زچگی کی تربیت یافتہ معاون خواتین کی خدمات فعال کی جائیں گی، جبکہ اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطہ بھی برقرار رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جان وِک کے انداز میں کرسمس پر ایکشن اور مزاح کا طوفان، نئی فلم ’’دی ہالیڈے ہٹ مین‘‘ اگلے ماہ ریلیز ہوگی

ادارہ خواتین اور نوجوانوں کو معلومات اور مشاورت فراہم کرنے کے لیے رابطہ مراکز کی مدد بھی کر رہا ہے، تاکہ مشکل حالات میں انہیں ضروری رہنمائی مل سکے۔

موضوعات : 000 births expected next month5gazarisk
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی
تازہ ترین

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir
تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں

Proposal to send citizens to Europe in exchange for hosting Afghan refugees rejected; Kyrgyzstan gives a firm response.

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے شہری یورپ بھیجنے کی تجویز مسترد، کرغزستان کا دوٹوک جواب

16 اکتوبر , 2026
World Food Day Maryam Nawaz pays tribute to farmers; announces the establishment of ten more 'Agri Malls' in Punjab.

عالمی یوم خوراک، مریم نواز کا کسانوں کو خراج تحسین، پنجاب میں مزید دس ایگری مال قائم کرنے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026
17 people killed and 333 injured in Houthi attacks on Saudi Arabian airports, says Saudi-led coalition forces.

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں میں 17 افراد جاں بحق، 333 زخمی ہوئے ،سعودی اتحادی فوج

16 اکتوبر , 2026
Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

16 اکتوبر , 2026
Extension in the deadline for filing income tax returns

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔