منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

6 مہینے پہلے
A A
نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  سے  سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی  نے ملاقات کی ہے ، دونوں رہنماوں کے درمیان اہم علاقائی امور اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

 ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیراعظم نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات کی اہمیت کو اجاگر کیا،نائب وزیراعظم نے پاکستان کی جاری کوششوں میں حمایت اور سراہنے پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا ،دونوں طرف سے پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے برادرانہ تعلقات پر اتفاق کیا گیا

موضوعات : darishaqdarSaudiAmbassador
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets Turkish President Erdoğan following R-4 and R-4 Plus meetings
تازہ ترین

آر-4 اور آر-4 پلس اجلاسوں کے بعد اسحاق ڈار کی ترک صدر اردوان سے ملاقات

24 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

24 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔