اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہناہےآزادی کے بعد معرکہ حق ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ملکی تاریخ میں تاریخی لمحات آئے ایٹمی قوت بنے۔معرکہ حق کے بعد ہم سفارتکاری کے محاظ سے دنیا میں ابھرے۔وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل امن کے حوالے سے سب کی آنکھ کا تارا بنے ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیر خارجہ کی 24گھنٹوں میں فیلڈ مارشل سے دوسری ملاقات


خواجہ آصف نے مزید کہا چند ماہ پہلے تک کوئی نہیں جانتا تھا کہ پاکستان سفارتکاری کی سطح پر دنیا میں مرکزی کردار ادا کررہا ہوگا، ہمارے ایرانی بھائیوں اور غزہ کے مسلمانوں کو امن ملے،گزشتہ دو دہائیوں سے مسلمان ممالک کیخلاف پراپیگنڈا کیا جارہا تھا۔پاکستان نے اپنی سفارتکاری سے اس پراپیگنڈے کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔پاکستان کی لیڈر شپ نے تاریخ ساز کردار ادا کیا

موضوعات : fieldmarshalKHAWJAASIFprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

MQM delegation meets Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

12 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister reiterate commitment to provide equal educational opportunities to every child
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا ہر بچے کو تعلیم کے مساوی مواقع دینے کے عزم کا اعادہ

12 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
National Economic Council meeting approves development budget for provinces
تازہ ترین

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

10 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
Lebanese Army Chief Meets Field Marshal
اہم ترین 2

لبنانی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

9 جون , 2026
اگلی خبر
تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔