پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

6 مہینے پہلے
A A
تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے ، سیکریٹری جنرل سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ بانی کو گزشتہ شب پمز اسپتال لایا گیا اور اہلخانہ کو اطلاع نہیں دی گئی، بانی پی ٹی آئی کو رات کی تاریکی میں اسپتال لانے جیسے انداز کی مذمت کرتے ہیں۔
اسد قیصر اور محمد زبیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عام قیدی بھی ہو تو طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔


انہوں نے مزید کہا کہ ہائیکورٹ نے ملاقات کا حکم دیا لیکن حکمنامہ پر عمل نہیں ہوا، نومبر کے بعد بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی، مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ سماعت کرے اور ہمارا کیس سنے۔
اسد قیصر نے کہا کہ بانی کو ان کے حقوق نہیں مل رہے، ہمارے لیے یہ ملک بنانا ری پبلک بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آج آزاد عدلیہ کیلئے افسوسناک دن ہے،بیرسٹر گوہر

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملکی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے اہلخانہ کو آگاہ نہ کرنے کی مذمت کی۔

موضوعات : founderpartyleaderptisulmanakramraja
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی

لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی

یہ بھی پڑھیں

Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

12 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister's e-bike scheme sets new records of popularity among youth, more than 1.3 million registrations

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم نوجوانوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

12 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔