اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

2 مہینے پہلے
A A
نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )نہ قطار ،نہ ہی گھنٹوں انتظار ،،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم ،اب یہ سب کام ہونگے منٹوں میں

لاہور ایئر پورٹ پر اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے ہزاروں لاکھوں مسافروں کے لیے نیا ٹرمینل تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ،نئے ٹرمینل پر مسافروں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ سہولیات رواں برس فراہم کر دی جائیں گی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیا ٹرمینل بننے سے مسافروں کی گنجائش ایک کروڑ سالانہ ہو جائے گی پہلے یہ تعداد پچاس لاکھ تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : جعلی نمبر پلیٹس اور ای چالان ڈیفالٹرز ہو جائیں تیار

پراجیکٹ ڈائریکٹر توقیر اقبال کے مطابق یہ منصوبہ رواں برس مکمل کر لیا جائے گا جس پر 26 ارب روپے کے اخراجات ہونگے۔نئے ٹرمینل کی بلڈنگ انفراسٹرکچر مکمل ہوگیا ہے ۔نئے ٹرمینل میں روانگی اور آمد کے کاؤنٹر ز کی تعداد میں 144 کا اضافہ ہو جائے گا ۔ کمرشل ایریا بھی بڑھ جائے گا جہاں مقامی اور ملٹی نیشنل برینڈ اپنے آؤٹ لیٹس بنا سکیں گے۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر توقیر اقبال نے بتایا کہ مسافروں کو وہ تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جو دیگر ممالک میں مسافروں کو ائیرپورٹ پر فراہم کی جاتی ہیں۔کاؤنٹر کی تعداد آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے اتنی ہو جائے گی کہ اب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ساتھ کئی پروازیں لینڈ اور ٹیک اف کر سکیں گی۔ موسم چاہے کوئی بھی ہو مسافروں کے سامان کو فوری ان تک پہنچانے کے لیے کنوئیر بلٹ کی تعداد بھی پانچ ہو جائیں گی ،ائیر لائنز کے جہازوں کی پارکنگ جگہ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے مزید چار سے پانچ جہاز بآسانی پارک ہو سکیں گے ۔منٹوں میں مسافروں کے بورڈنگ پاس ان کے ہاتھوں میں ہونگے اس کے علاؤہ بورڈنگ کارڈ مشین بھی نصب کر دی گئی ہیں ۔

موضوعات : lahorelahoreairportplaneuggage
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

11 جون , 2026
Boeing 777-9 passes major milestone, paving the way for approval in 2026
تازہ ترین

بوئنگ777-9نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، 2026 میں منظوری کی راہ ہموار

9 جون , 2026
صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی
اہم ترین 3

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

27 مئی , 2026
Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم
تازہ ترین

آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم

26 مئی , 2026
There is a need to promote trade with Pakistan, says Consul General of Turkey
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،قونصل جنرل ترکیہ

20 مئی , 2026
اگلی خبر
فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔