اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے ،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
Oil prices to be re-determined on Friday, says PM
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر جاری ہے۔ خطے میں امن کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں سے سیز فائر میں توسیع ہوئی ،۔ گیارہ اپریل کو امریکا اور ایران کے اکیس گھنٹے تک مذاکرات ہوئے ، عباس عراقچی نے یقین دلایا ،قیادت سے مشورہ کر کے جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں بڑی تباہی ٹل گئی ،کیا یہ امن مستقل ہو گا یا طوفان سے پہلے خاموشی


مذاکرات کے دوران محسن نقوی کا بڑا کردار رہا ،کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا خام تیل کی قیمتیں پھر آسمان سے باتیں کر رہیں،جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں تنازع کے خاتمے کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ، وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ وزارت تعلیم کی اسلام آباد میں کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کی سمری منظور کر لی گئی۔

موضوعات : #middleeast#shahbazshaifOILPRICE
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

11 جون , 2026
Major breakthrough in the Middle East, Iran-US agreement expected soon
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں بڑا بریک تھرو، ایران ،امریکا معاہدہ جلد متوقع

21 مئی , 2026
امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم ترین 3

امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

6 مئی , 2026
The Strait of Hormuz is the new battleground, the drumbeat of war is again in the Middle East.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز جنگ کا نیا میدان ،مشرق وسطیٰ میں پھر طبل جنگ

5 مئی , 2026
جنگ بندی  کے بعد توانائی کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 3

جنگ بندی  کے بعد توانائی کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں،امریکی وزیر خزانہ

4 مئی , 2026
Hope for peace in the Middle East, US-Iran talks to be held in Islamabad today
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں امن کی امید،امریکا اور ایران کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
Gold Price Drops Further in Pakistan

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔