جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

1 گھنٹہ پہلے
A A
اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز )اوپیک پلس کے اکتوبر کے لیے تیل کی پیداوار میں بڑی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تنظیم کے سات اہم ارکان آن لائن اجلاس میں آئندہ ماہ کی پیداوار پالیسی کا جائزہ لیں گے۔

سعودی عرب، روس، عراق، کویت، الجزائر، قازقستان اور عمان کے نمائندے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اوپیک پلس نے 2026 کے دوران کئی ماہ تک پیداوار میں اضافہ کیا۔ ستمبر میں اضافے کے ساتھ 2023 میں کیے گئے روزانہ 16 لاکھ 50 ہزار بیرل کی کٹوتی واپس لینے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ اضافی پیداوار کا بڑا حصہ عالمی مارکیٹ تک پہنچ ہی نہیں سکا۔

ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز سے خلیجی ممالک کی تیل برآمدات متاثر ہوئیں، جبکہ یوکرین جنگ نے روس اور قازقستان کی برآمدات کو نقصان پہنچایا۔

جولائی میں اوپیک کی پیداوار میں 11 لاکھ 70 ہزار بیرل یومیہ اضافہ ہوا، لیکن پیداوار اب بھی مقررہ کوٹے سے کم رہی۔

ادھر ایران جنگ نے اوپیک پلس کے لیے عالمی تیل مارکیٹ پر اثرانداز ہونا بھی مشکل بنا دیا ہے۔ آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے باعث تیل کی قیمتوں پر اب اوپیک پلس کے پیداواری فیصلوں کے بجائے خلیج سے حقیقی سپلائی زیادہ اثر انداز ہو رہی ہے۔

رائٹرز کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 94 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ امریکا ایران لڑائی اور آئل ٹینکرز پر حملوں نے سپلائی کے خدشات مزید بڑھا دیے۔

موضوعات : OILPRICEopecاوپیکتیل کی قیمتیں
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم ترین 3

امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

6 مئی , 2026
جنگ بندی  کے بعد توانائی کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 3

جنگ بندی  کے بعد توانائی کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں،امریکی وزیر خزانہ

4 مئی , 2026
Oil prices to be re-determined on Friday, says PM
تازہ ترین

جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے ،وزیراعظم

29 اپریل , 2026
خام تیل مزید مہنگا،عوام کیلئے نئی پریشانی
اہم ترین

خام تیل مزید مہنگا،عوام کیلئے نئی پریشانی

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔