جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

55 منٹس پہلے
A A
امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے امکانات اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق مذاکرات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔

تاہم سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی برقرار ہے

جمعہ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ یعنی 0.82 فیصد کمی کے بعد 105.73 ڈالر فی بیرل ہوگئی

جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 1.56 ڈالر یعنی 1.65 فیصد کمی کے بعد 93.05 ڈالر فی بیرل پر آگیا

 تیل کی قیمتوں میں یہ کمی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب گزشتہ روز دونوں معاہدوں کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ہوا تھا

برینٹ کی قیمت میں 3.4 فیصد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی میں 2.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا

دوسری جانب برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کے درمیان قیمت کا فرق بھی مئی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

اور یہ فرق 12.68 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کیا گیا

رپورٹ کے مطابق نیویارک میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کار جنگ کے خاتمے کے لیے مرحلہ وار راستے پر بات چیت کر رہے ہیں

مجوزہ پیش رفت میں ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا

جبکہ امریکا کی جانب سے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی شامل ہوسکتی ہے

 جنگ شروع ہونے کے بعد دنیا کی تقریباً پانچویں حصے کی تیل اور گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے

جس کے باعث توانائی کی عالمی منڈی میں قیمتوں اور سپلائی سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوا

 ادھر سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے

میزائل حملوں میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے طائف اور بحیرہ احمر کے قریب ینبع کے علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی

 ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں توانائی کے اہم اثاثوں کو لاحق خطرات عالمی تیل مارکیٹ میں غیر یقینی برقرار رکھنے کی ایک اہم وجہ ہیں

سعودی عرب نے خام تیل کی پمپنگ کی مقدار میں اضافہ شروع کردیا ہے

جبکہ بحیرہ احمر میں واقع ینبع کے برآمدی مرکز سے خام تیل کی ٹینکر لوڈنگ تاحال بحال نہیں ہوئی

موضوعات : oilmarketOILPRICEUSAusairantalk
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
Chinese President Xi Jinping has arrived in the US for a three-day visit; he received a grand welcome.
تازہ ترین

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، شاندار استقبال

24 ستمبر , 2026
ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب
اہم ترین

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.
تازہ ترین

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 2

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش
اہم ترین 3

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Is the ice melting between the US and China

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

یہ بھی پڑھیں

Is the ice melting between the US and China

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

25 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In