ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

2 مہینے پہلے
A A
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
وزیراعظم نے ہم منصب کو خطے میں امن کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں اور روابط سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطے اور دنیا میں امن، مکالمے اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم نے پاکستان کی تعمیری سفارتی کاوشوں، واشنگٹن اور تہران کے ساتھ رابطوں کو سراہا،دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا،دونوں ممالک کے مابین دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔وزیراعظم نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو پاکستان کے سرکاری دورے کی پُرتپاک دعوت دی۔

موضوعات : #newzelandislamabadprimeministershahbazshariftelephone
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks
اہم ترین 2

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
We are aware of elements trying to sabotage the peace process, says Prime Minister
پاکستان

ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں،وزیراعظم

12 جون , 2026
MQM delegation meets Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

12 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister reiterate commitment to provide equal educational opportunities to every child
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا ہر بچے کو تعلیم کے مساوی مواقع دینے کے عزم کا اعادہ

12 جون , 2026
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط
پاکستان

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

11 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
اگلی خبر
Judicial Commission meeting begins under the chairmanship of the Chief Justice

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

یہ بھی پڑھیں

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔