منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

5 مہینے پہلے
A A
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )گریڈ 21 کے سرکاری افسران کی گریڈ 22 میں ترقیوں کے لئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا،ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج طلب کیا گیا تھا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصروفیات کے باعث بورڈ اجلاس ملتوی کیا گیا،اجلاس میں مختلف کیڈرز کے 14 افسران کی ترقیوں پر غور کیا جانا ہے، ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف یا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کریں گے۔۔

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے ممبران میں وزیر دفاع خواجہ آصف، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شامل ہیں۔ سیکریٹری کابینہ، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری بھی بورڈ کا حصہ ہیں

موضوعات : HIGHLEVELMEETINGpmshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف
اہم ترین

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In