پیر , 27 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

1 دن پہلے
A A
Metro bus service restored in twin cities
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس بحال کردی گئی۔
انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا شہید ملت تک فعال ہوگی، انتظامیہ پریڈ گراؤنڈ تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند رہے گی۔
انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی مکمل بحال کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹروبس اور گرین بس سروس بند کی گئی تھی، انتظامیہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے،
انٹرا سٹی، بین الاضلاعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بحال ہے، انتظامیہ پیرودھائی اور فیض آباد کا لاری اڈہ فی الحال بند رہے گا۔

موضوعات : #metrobussercive
ShareSend

متعلقہ خبریں

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

27 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026
لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری
تازہ ترین

لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

3 دسمبر , 2025
افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک
تازہ ترین

افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک

20 اگست , 2025
اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق
پاکستان

اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق

27 جولائی , 2025
اگلی خبر
کراچی میں وزیر مینشن  کے قریب آتشزدگی

کراچی میں وزیر مینشن  کے قریب آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں

Fear and psychological muteness among Gaza children

غزہ کے بچوں میں خوف ،نفسیاتی گونگا پن کا شکار

27 اپریل , 2026
State Bank announces new monetary policy, increases interest rates by one percent

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

27 اپریل , 2026
Imran Khan's nephew's great achievement, Pakistan's name is shining

عمران خان کے بھانجے کا بڑا کارنامہ، پاکستان کا نام روشن

27 اپریل , 2026
فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

27 اپریل , 2026
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

27 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔