بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران ،امریکا مذاکرات کل متوقع ،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی گرین سگنل

2 مہینے پہلے
A A
Iran-US talks expected tomorrow, Donald Trump also gives green signal
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کی سفارتکاری کام کر گئی ،ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا راؤنڈ کل متوقع ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی جمعہ کو مذاکرات کا اعلان کر دیا ، میڈیا سے گفتگو میں کہا مذاکرات کے دوسرے دور میں اچھی خبر متوقع ہے،فوج کو ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
ایران میں گرفتار آٹھ خواتین مظاہرین کو اب پھانسی نہیں دی جائے گی، چار کو فوری اور باقی کو ایک ماہ بعد رہائی ملے گی، میری درخواست پر توجہ دینے پر ایران حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
امریکی صدر نے مزید کہا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کوئی نئی تاریخ طے نہیں کی گئی اور نہ ہی جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی حتمی مدت مقرر ہے۔صدر ٹرمپ نے یہ تاثر بھی رد کیا کہ وہ مڈٹرم انتخابات کے پیش نظر معاملہ جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات : #usirandialgoeislamabadtalks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prospects for a US-Iran deal brighten
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے معاہدے کے امکانات روشن

9 جون , 2026
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

9 جون , 2026
America and Iran attack each other again
تازہ ترین

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Iranian Revolutionary Guards launch missile and drone attacks on US targets
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کے امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

3 جون , 2026
US, Iran attack each other again, region on brink of war
تازہ ترین

امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے ،خطہ جنگ کے دہانے پر

1 جون , 2026
Iran accuses US of blatant violation of ceasefire
تازہ ترین

ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کا الزام

28 مئی , 2026
اگلی خبر
Connecting youth with books is the guarantee of a bright Pakistan, says President Asif Zardari

نوجوانوں کو کتاب سے جوڑنا روشن پاکستان کی ضمانت ہے،صدر آصف زرداری

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

10 جون , 2026
بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔