جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا

7 مہینے پہلے
A A
بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا
Share on Facebookwhatsapp

صوابی(پاک ترک نیوز ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےپاکستان واحد ملک ہے جو ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کروا رہا ہے،۔49 سال بعد امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان میں مذاكرات ہو رہے ہیں ، ،پوری دنیا میں پاکستانی حکومت اور اور فوج کی تعریف ہو رہی ہے ،پی ٹی آئی مردان میں کیا اپنی حکومت کے خلاف جلسہ کرے گی ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جلسہ نہیں ،عدالت جائیں ،جلسوں اور احتجاج سے کچھ حاصل نہی ہوگا، بانی کو رہائی صرف عدالتوں سے ملے گی ۔اگر صوبائی حکومت کو لگتا ہے کے صوبے میں لوڈشیڈنگ زیادہ ہو رہی ہے تو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو خرید لے ۔اگر وفاق صوبے سے زیادتی کر رہا ہے تو ہم مل کر صوبے کا مقدمہ لڑیں گے ۔

موضوعات : faisalkundigovernorkpkpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع
تازہ ترین

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
The local government election process in Khyber Pakhtunkhwa has been halted.
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل روک دیا گیا

5 نومبر , 2026
In cases concerning the arrests of PTI workers, the Federal Constitutional Court has barred the Peshawar High Court from conducting hearings.
پاکستان

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کے کیسز ، وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا

5 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026
Barrister Gohar emphasizes reducing political tension; offer for negotiations remains on the table, says PTI Chairman.
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کا سیاسی کشیدگی کم کرنے پر زور، مذاکرات کی پیشکش موجود ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کا حکم

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In