پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جے ڈی وینس کو لانے والا جہاز بوئنگ سی 32 اے اتنا اہم کیوں؟

2 مہینے پہلے
A A
Why is the Boeing C-32A that brought JD Venus so important
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنے والے امریکی وفد نے ایک خصوصی اور انتہائی اہم طیارے میں سفر کیا۔ یہ طیارہ نہ صرف امریکی نائب صدر بلکہ اعلیٰ حکومتی شخصیات کیلئے مخصوص سمجھا جاتا ہے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جس طیارے میں پاکستان کا سفر کیا وہ بوئنگ سی 32 اے ہے، جو درحقیقت بوئنگ 757 کی جدید اور خصوصی شکل ہے۔ یہ طیارہ 1998 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اسے خصوصی طور پر وی آئی پی ٹرانسپورٹ اور حساس آپریشنز کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
بوئنگ سی 32 اے کو امریکی نائب صدر، خاتون اول، سیکرٹری آف اسٹیٹ، صدر کی کابینہ اور کانگریس کے ارکان کے سفر کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طیارے میں جدید کمیونیکیشن سسٹمز نصب ہیں جو دورانِ پرواز بھی اعلیٰ سطح کی رابطہ کاری ممکن بناتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ طیارہ بعض مواقع پر وی سی 25 اے یعنی ائیر فورس ون کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، جب صدر کا مرکزی طیارہ دستیاب نہ ہو۔
تقریباً 28 سال پرانا ہونے کے باوجود یہ طیارہ آج بھی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اہم سیاسی و سفارتی مشنز میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

موضوعات : #boingc32ajdvinceusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump
اہم ترین

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Trump warns Iran again
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو وارننگ

5 جون , 2026
War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
Arrangements for the funeral prayer of martyred Supreme Leader of Iran, Ayatollah Ali Khamenei
تازہ ترین

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات

3 جون , 2026
Iran-US talks halted, Trump sends strong message to Netanyahu
تازہ ترین

ایران اور امریکا کے مذاکراتی رابطے بند،ٹرمپ کا نیتن یاہو کو سخت پیغام

2 جون , 2026
Israeli aggression in Lebanon hinders Iran-US relations
تازہ ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ایران امریکا رابطوں میں رکاوٹ

2 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

یہ بھی پڑھیں

Today's meeting of the National Economic Council postponed

قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

8 جون , 2026
3 changes in Australia's ODI squad for Bangladesh tour

دورہ بنگلا دیش ، آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔