کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی سٹی کونسل ارکان کی لڑی کی وجہ سے مچھلی منڈی میں تبدیل ہو گئی ،اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی9 ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہو گئے ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اراکین نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے












