اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا یورینیم افزودگی پروگرام پر پابندی قبول نہ کرنے کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Iran announces it will not accept sanctions on its uranium enrichment program
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے یورینیم افزودگی پروگرام پر پابندی قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایرانی اٹامک ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے امریکا اور اسرائیل کے مطالبات مسترد کر دیئے، انہوں نے کہا کہ یہ صرف خواہشات ہیں جو کبھی پوری نہیں ہوں گی، دشمنوں کے مطالبات کو دفن کر دیا جائے گا۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان ہفتے کے آخر میں مذاکرات متوقع ہیں جن میں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے گا۔

موضوعات : #iranamericanuclear
ShareSend

متعلقہ خبریں

US, Iran deal finalised
تازہ ترین

امریکا ،ایران ڈیل فائنل

13 جون , 2026
US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security
تازہ ترین

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

11 جون , 2026
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
اگلی خبر
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔