منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

6 مہینے پہلے
A A
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ، جارح مزاج بیٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے یہ سنگ میل پشاور زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کیخلاف میچ میں عبور کیا۔
پاکستانی اسٹار بیٹر نے 338 اننگز میں 12 ہزار ٹی رنز مکمل کیے اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا۔کرس گیل نے 343 اننگز میں 12 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔
اس فہرست میں 360 اننگز میں سنگ میل عبور کرکے ویرات کوہلی تیسرے اور ڈیوڈ وارنر 368 اننگز میں 12 ہزار رنز بنا کر فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے، بابر اعظم 12 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں، ان سے قبل شعیب ملک یہ سنگ میل عبور کرچکے ہیں، ان کے رنز کی تعداد 13,571 ہے۔

موضوعات : #babarazampslpslxiruns
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years
تازہ ترین

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
Babar Azam makes an explosive return to Test cricket, breaks into the top 10.
تازہ ترین

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، ٹاپ 10 میں شامل

12 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
AI made Babar Azam Ustad Babar Nusrat
تازہ ترین

اے آئی نے بابر اعظم کو استاد بابر نصرت بنا دیا

2 جون , 2026
اگلی خبر
Cybercrime unit approved to end harassment of children and women

بچوں اور خواتین کی ہراسمنٹ کے خاتمے کیلئے سائنر کرائم یونٹ کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔