ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چاند کےپیچھے 40منٹ ،خلائی مشن کا خطرناک لمحہ

5 مہینے پہلے
A A
40 minutes behind the moon, the dangerous moment of a space mission
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ زمین سے لاکھوں کلو میٹر دو ہوں ،اور پوری دنیا سے رابطہ اچانک منقطع ہو جائے،یہ کوئی فلم نہیں حقیقت ہے کہ خلا میں جانے والوں کا رابطہ اچانک بند ہو گیا ،چند منٹوں تک خلا باز مکمل تنہائی میں چلے گئے۔
جیسے ہی اسپیس کرافٹ چاند کے پیچھے گیا، زمین سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ نہ کوئی آواز، نہ کوئی سگنل، نہ کوئی پیغام۔ پورے چالیس منٹ تک خلا باز مکمل خاموشی اور تنہائی میں رہے۔

یہ 40 منٹ محض ایک تکنیکی وقفہ نہیں تھا بلکہ ایک نفسیاتی اور انسانی تجربہ بھی تھا۔ زمین پر موجود مشن کنٹرول بے بسی سے انتظار کرتا رہا، جبکہ خلا میں موجود چار انسان اپنی ہمت اور اعتماد کے سہارے آگے بڑھتے رہے۔
چاندکے پیچھے چالیس منٹ تک خاموشی ،پوری دنیا کی سانسیں رکی ہوئی تھیں، دل دھڑک رہے تھے ،جی ہاں امریکی خلائی مشن کے دوران ایک ایسا لمحہ آیا کہ خلا بازوں کا چالیس منٹ تک رابطہ منقطع رہا۔

یہ چالیس منٹ صرف ٹیکنالوجی نہیں۔بلکہ اعصاب اور ہمت کا امتحان تھا ۔پھر اچانک خاموشی ٹوٹ گئے ،سگنلز واپس آ گئے ،رابطہ بحال ہو گیا اور پوری دنیا نے سکھ کاسانس لیا ،خلاباز محفوظ تھے ۔ یہ لمحہ جہاں ایک طرف سائنسی کامیابی تھا، وہیں دوسری طرف ایک گہرا انسانی تجربہ بھی۔
زمین سے رابطہ بحال ہونےپر خلابازوں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے سات گھنٹوں تک چاند کا چکر لگایا ،تصاویر بھی لیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلائی مشن سے رابطہ کیا اورچاند کے گرد کامیابی سے چکر لگانے پرمبارکباد دی،اوول آفس آنے کی دعوت بھی دی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record
اہم ترین 2

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
اہم ترین 3

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان
اہم ترین 2

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The inside story of Pakistan's historic diplomatic success in the US-Iran ceasefire

امریکہ ایران جنگ بندی،پاکستان کی تاریخی سفارتی کامیابی کی اندرونی کہانی

یہ بھی پڑھیں

US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In