لندن(پاک ترک نیوز ) برطانوی میڈیا کے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، یہ دعویٰ امریکا اوراسرائیل کے سفارتی میمو میں شامل آیا ۔رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرروزمرہ کے معاملات چلانے کے قابل نہیں ہیں،وہ جنگ کے پہلے روز زخمی ہوئے تھے۔اطلاعات کے مطابق امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں کافی عرصے سے مجتبی خامنہ ای کی جگہ سے آگاہ ہیں۔حالانکہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد عوامی طور پر ابھی تک ظاہر نہیں ہوئے، مگر ان کے نام پر جاری کیے گئے بیانات سامنے آئے ہیں ۔












