اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

افغان طالبان کا پاکستان میں دہشت گردی کا گھناؤنا منصوبہ

5 مہینے پہلے
A A
Afghan Taliban's heinous plan of terrorism in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاگھناؤنا منصوبہ،افغان طالبان رجیم کامکروہ چہرہ بےنقاب ہو گیا۔
افغان طالبان رجیم فتنہ الخوارج(ٹی ٹی پی) کومضبوط کرکےپاکستان سمیت پورےخطےکاامن داؤپرلگانےلگی افغان طالبان دہشتگردوں کی پشت پناہی کیلئےمذموم فنڈنگ مہم کےذریعےعوام کومزیدمعاشی بحران میں دھکیل رہےہیں۔
افغان میڈیا آماج نیوز کےمطابقطالبان رجیم نےپاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکیلئےشمالی افغانستان میں فتنہ الخوارج کیلئےفنڈزجمع کرنےکی کوششیں تیزکردیںفتنہ الخوارج کیلئےمنظم طریقےسےشروع ہونےوالی مذموم فنڈنگ مہم اب افغانستان میں گھرگھرتک پھیل چکی ہے۔ مقامی باشندوں پرفتنہ الخوارج کیلئےمالی تعاون فراہم کرنے کےحوالے سےشدیددباؤڈالاجارہاہے ۔
افغان علاقائی مشران کوطالبان رجیم کی جانب سےعوام سےجبری لرقم اکٹھی کرنےکاٹاسک دےدیاگیاہے ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج کی مالی وعسکری معاونت خطہ کیلئےمستقل چیلنج ہےمعاشی بحران کاشکارافغانستان کےعوام کودی جانےوالی عالمی امدادبھی دہشتگردوں کی پشت پناہی میں لگائی جارہی ہے۔

موضوعات : #afghanistantaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

31 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع
اہم ترین 3

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

3 اگست , 2026
Humanitarian crisis in Afghanistan severe; rise in human trafficking and forced labor.
تازہ ترین

افغانستان میں انسانی بحران سنگین، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت میں اضافہ

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Electricity and gas prices increase in Turkey

ترکیہ میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔