جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بنوں میں خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام ،دھماکے سے 5شہری شہید

7 مہینے پہلے
A A
Cowardly suicide attack by Khawarij in Bannu failed, 5 civilians martyred in explosion
Share on Facebookwhatsapp

بنوں ( پاک ترک نیوز) بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا ، خودکش بمبار نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنا ڈالا،5 معصوم شہری شہید، 4شدید زخمی ہو گئے ۔
شہداء میں3 خواتین اور ایک بچہ ہے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد متاثرہ عمارت کا ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق آخری خوارجی کے خاتمے تک نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : #bannuattacksuisideattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
Houthi attacks US orders non-emergency staff to leave Saudi Arabia
تازہ ترین

حوثی حملے :امریکہ کا غیر ہنگامی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Afghan Taliban shell Pakistani territory; one civilian martyred, five injured; Pakistan Army retaliates, destroying several posts.
تازہ ترین

افغان طالبان کی پاکستانی آبادی پر گولہ باری ،ایک شہری شہید،5زخمی،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،کئی پوسٹیں تباہ

28 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump threatens Iran again

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر ایران کو دھمکی

یہ بھی پڑھیں

Turkey's important role for lasting peace in the Balkans, emphasis on diplomacy, defense cooperation and economic ties

بلقان میں پائیدار امن کے لیے ترکیہ کا اہم کردار، سفارت کاری، دفاعی تعاون اور اقتصادی روابط پر زور

6 نومبر , 2026
کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔