اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور چین ایکشن میں کیا کھیل بدلنے والا ہے ؟

2 ہفتے پہلے
A A
What is going to change the game in Pakistan and China action?
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اور چین کا بڑا امن پلان۔کیا مشرق وسطیٰ میں جنگ رکنے والی ہے؟ کیا دنیا ایک بڑی پیش رفت دیکھنے جا رہی ہے؟”کیا فلسطین مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے ،مشرق وسطیٰ تنازع حل کرنے کیلئے چین کی انٹری سے کیا کھیل بدل جائے گا۔


مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہیں لیکن اب ایک نیا سفارتی موڑ گیا ،پاکستان اور چین بھی امن کے لیے متحرک ہو گئے ،پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کیلیے پانچ نکاتی مشترکہ ایجنڈا پیش کردیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات میں منصوبہ پیش کیا گیا ، ایجنڈے کے اہم نکات میں فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی، اور تنازعات کے پرامن حل پر زور دیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے کشیدگی ختم کرنے اور متاثرہ علاقوں میں انسانی امدا د کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے منصوبہ پیش کیا ۔


سوال یہ ہے—کیا یہ فارمولہ خطے کو تباہی سے بچا سکتا ہے؟سفارتی حلقوں نے اسے بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔ سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب امن کی کوشش کی جا رہی ہو۔لیکن اس بار چین کا فعال کردار اور پاکستان کی علاقائی اہمیت اس ایجنڈے کو منفرد بنا رہی ہے۔
کیا یہ امن کی شروعات ہے… یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ؟کیا یہ مشترکہ کوشش مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی صبح لے کر آئے گی؟یا پھر یہ بھی ماضی کے منصوبوں کی طرح ایک اور ادھورا خواب بن جائے گا؟فیصلہ… آنے والے دن کریں گے۔

موضوعات : #chinairanusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Iran completes
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل

18 اپریل , 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے ایرانی  شرائط
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے ایرانی  شرائط

17 اپریل , 2026
لبنان میں جنگ بندی ،ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کااعلان
اہم ترین

لبنان میں جنگ بندی ،ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کااعلان

17 اپریل , 2026
ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر
اہم ترین 2

ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر

17 اپریل , 2026
امریکا ،ایران میں بڑی پیش رفت
اہم ترین 2

امریکا ،ایران میں بڑی پیش رفت

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
Increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔