جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کو بڑی سپورٹ مل گئی

6 مہینے پہلے
A A
Iran received great support
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کو بڑی سپورٹ مل گئی ایک اہم ملک کی جانب سے ایران کے ساتھ کھڑا ہونے کااعلان کردیا ۔ایران کے نئی سپریم لیڈر کی حمایت میں ایک عالمی شخصیت منظر عام پر آ گئی۔
ایران جو اس وقت تنہا امریکی اور اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے اسے بڑی پیشکش سامنے آ گئی ۔ایران کو یہ سپورٹ شمالی کوریا کی جانب سے ملی ہے۔


شمالی کوریا ایک طاقتور ترین ملک ہے، اور اس کے رہنما کم جونگ کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ شخص میزائلوں سے کھیلتا ہے اور ایٹمی بم کا بٹن جیب میں رکھتا ہے۔ یہ بھی اہم بات ہے کہ کم جونگ اسرائیل اور امریکہ کے بارے میں سخت موقف رکھتا ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ترجمان نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر قانونی فوجی کارروائیاں خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن رہی ہیں اور عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ کر رہی ہیں۔
شمالی کوریا نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف جاری جارحیت کی سخت مذمت کرتا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی قیادت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب سے خوش نہیں ہوں اور میرے مطابق ایران کا نیا رہنما پُرسکون زندگی نہیں گزار سکے گا۔ جبکہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو قتل کی دھمکی دی ہے۔

موضوعات : #irannorthkoreasouthkoreatehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
Iran has rejected the US claim regarding the opening of the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Former Indian cricketer Mohammad Kaif's statement in support of Salman Agha

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف کا سلمان آغا کی حمایت میں بیان

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔