بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کم جونگ ان کے بارے میں گردش کرتی کہانیوں کی دلچسپ حقیقت سامنے آ گئی

6 مہینے پہلے
A A
Interesting truth behind stories circulating about Kim Jong-un revealed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)
کم جونگ اُن’ کے بارے میں گردش کرنے والی کہانیوں کو مجموعی طور پر دیکھتے ہیں تو ایک دلچسپ حقیقت سامنے آتی ہے۔ ایران کی جنگ کے حوالے سے بظاہر انہوں نے یہ کہا تھا کہ میرے لوگ ایران کے اندر موجود ہیں، لیکن اگر ان میں سے کسی ایک کو بھی کچھ ہوا تو میں بغیر پوچھے اس جنگ میں کود جاؤں گا۔
اس کے بعد بہت سی میمز بنیں کہ ان کے پاس میزائل موجود ہیں اور وہ آس پاس بیٹھے اپنا کوئی دشمن تلاش کر رہے ہیں۔ ایک میم میں یہ بھی دکھایا گیا کہ وہ اپنے کسی سینئر کمانڈر سے کہہ رہے ہیں کہ ایک میزائل ادھر چلا دو اور کہہ دو کہ اسے اسرائیل نے چلایا ہے۔ اس طرح مزاحیہ انداز میں شمالی کوریا کے بارے میں مختلف باتیں پھیلائی گئیں۔


دنیا کے بہت سے مبصرین کا خیال ہے کہ کم جونگ اُن کو اکثر دو مختلف انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایک طرف وہ ایک سخت اور غیر متوقع حکمران کے طور پر دکھائے جاتے ہیں جو ایٹمی طاقت کے ذریعے دنیا کو دھمکا سکتا ہے، جبکہ دوسری طرف سوشل میڈیا پر انہیں ایک عجیب و غریب کردار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جس کے فیصلے سن کر لوگ ہنس پڑتے ہیں۔
یعنی ایسا شخص جس کے ہاتھ میں اگر بٹن ہو تو شاید وہ کسی بھی وقت اسے دبا دے، اور یہ ٹیکنالوجی ایک ایسے ملک کے پاس موجود ہے۔ حقیقت شاید ان دونوں انتہاؤں کے درمیان کہیں موجود ہے۔ وہ ایک ایسے ملک کے سربراہ ہیں جو عالمی سیاست میں ایک حساس مقام رکھتا ہے، اور اسی وجہ سے ان کی ہر حرکت کو دنیا بھر میں بہت زیادہ توجہ ملتی ہے۔


شمالی کوریا نے جب اپنے جدید بین البراعظمی میزائل یعنی انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل (ICBM) کا تجربہ کیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا تھا کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے کوئی غلط فیصلہ کیا تو شمالی کوریا سخت اور فیصلہ کن جواب دے گا۔

موضوعات : #kimkoreasouthkorea
ShareSend

متعلقہ خبریں

New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Consul General of the Republic of Korea meets Sindh Chief Minister Murad Ali Shah.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جمہوریہ کوریا کے قونصل جنرل کی ملاقات

6 اگست , 2026
The most expensive divorce of the century
تازہ ترین

صدی کی سب سے مہنگی طلاق

27 جولائی , 2026
Aseefa Bhutto Zardari congratulates the new Prime Minister of South Korea
تازہ ترین

آصفہ بھٹو زرداری کی جنوبی کوریا کی نئی وزیراعظم کو مبارکباد

1 جولائی , 2026
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia
تازہ ترین

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

11 جون , 2026
Indonesia to buy advanced KF-21 fighter jets from South Korea
تازہ ترین

انڈونیشیا جنوبی کوریا سے جدید kf-21 جنگی طیارے خریدے گا

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
Tighter crackdown on those making fake ID cards

جعلی شناختی کارڈ بنوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔