ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

عید پر نئے نوٹ کہاں سے ملیں گے؟

3 مہینے پہلے
A A
Where will you get new notes on Eid
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اپنے سے چھوٹوں کو عیدی دنیا ایک خوبصورت روایت ہے ، ، عیدی تحائف کی صورت میں بھی ہوتی ہے اور کڑکڑے نوٹوں کی صورت میں بھی ،، ،عید قریب آ رہی ہے ،اس بار بھی لوگوں کو نئے نوٹوں کی ضرورت بھی پڑے گی ،،،عوام نے نئے نوٹ کے حصول کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ، بینکوں میں نئے نوٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے ، بلیک میں نئے نوٹ بیچنے والے بھی سرگرم ہو گئے ،،،سٹیٹ بینک نے عوام کو انتباہ جاری کر دیا ،،کہا اگر نئے نوٹ لینے ہیں تو صرف بینکوں سے لیں ،اضافی قیمت پر نئے نوٹ بیچنے والوں سے بچیں ۔


بینکوں سے نوٹوں کا طریقہ کار بھی سامنے آ گیا ہے، عوام کو ڈبل ایٹ ڈبل سیون پر میسیج کر کے اپنا شناختی کارڈ نمبربھیجیں ،وہاں سے آپ کو ایک کوڈ ملے گا ،وہ کوٹ لے کر بینک چلے جائیں ،جہاں بینک عملہ ٹرانزیکشن کوڈ کی تصدیق کے بعد عموماً 10، 20 اور 50 روپے کے نئے نوٹ فراہم کرے گا ،نئے نوٹ لینے کے لیے اصل شناختی کارڈ بھی ضروری ہے،نوٹ پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر فراہم کیے جائیں گے
رمضان کے آخری دنوں میں بینکوں کی اے ٹی ایمز پر بھی نسبتاً صاف ستھرے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ ڈالے جاتے ہیں جو عیدی کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں

موضوعات : #notecurrency
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pak Rupee has pushed Indian Rupee 12% back since Marka-e-Haq
تازہ ترین

معرکہ حق کے بعد پاکستانی روپے نے بھی بھارتی روپے کو پچھاڑ دیا

29 مئی , 2026
Pakistan receives another $1 billion in funds from Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز مل گئے

21 اپریل , 2026
The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.
تازہ ترین

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
End of dollar monopoly, Pakistan's new financial revolution
تازہ ترین

ڈالر کی اجارہ داری ختم ،پاکستان کا نیا مالیاتی انقلاب

12 اپریل , 2026
A crypto exchange error resulted in the transfer of $44 billion, enriching users and shaking the market.
تازہ ترین

کرپٹو ایکس چینج کی ایک غلطی سے 44 ارب ڈالر ٹرانسفر، صارفین مالا مال، مارکیٹ ہل گئی

9 فروری , 2026
شام کی نئی کرنسی جاری، اسد خاندان کی تصویریں ختم
تازہ ترین

شام کی نئی کرنسی جاری، اسد خاندان کی تصویریں ختم

6 جنوری , 2026
اگلی خبر
Why was petrol made more expensive

پٹرول مہنگا کیوں کیا گیا؟

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔