نیو یارک ( پاک ترک نیوز) پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو نشے میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔۔
پولیس کے مطابق برٹنی سپیئر کو رات ساڑھے نو بجے پٹرولنگ پولیس نے روکا اور ہتھکڑیاں لگا کر لے گئی ،بعد میں پولیس نے گلوکارہ کو چھوڑدیا ۔
گرفتاری کی وجہ سے برٹنی اسپیئرز نے انسٹا گرام پروفائل ڈیلیٹ کر دیا۔












