اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بھارت اور کینیڈا میں یورینیم فراہمی کا معاہدہ،پاکستان کا اظہار تشویش

1 مہینہ پہلے
A A
Pakistan expresses concern over uranium supply deal between India and Canada
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بھارت اور کینیڈا میں یورینیم فراہمی اور جوہری ری ایکٹر ٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے پر پاکستان کا اظہار تشویش ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت نے اپنی تمام سول جوہری تنصیبات آئی اے ای اے کی نگرانی میں نہیں دیں۔
اس پیش رفت سے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک توازن مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے،، بیرونی یورینیم فراہمی سے بھارت کے مقامی ذخائر فوجی مقاصد کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں، جس سے اس کے جوہری ہتھیاروں کے ذخائر میں اضافہ ہو سکتا ہے،، سول جوہری تعاون غیر امتیازی اور معیار پر مبنی طریقہ کار کے تحت ہونا چاہیئے۔
این پی ٹی میں شامل نہ ہونے والی تمام ریاستوں کے لیے یکساں اصول اپنانا ضروری ہے، منتخب استثنیٰ عالمی عدم پھیلاؤ نظام کی ساکھ کو کمزور اور علاقائی و عالمی امن کو عدم استحکام سے دوچار کر سکتے ہیں،

موضوعات : #indiacanadaureniam
ShareSend

متعلقہ خبریں

India violates 4 agreements, report presented in Parliament
پاکستان

بھارت کی طرف سے 4معاہدوں کی خلاف ورزی ،رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

9 اپریل , 2026
India will receive more Rafale aircraft by the end of the next decade. Report
تازہ ترین

بھارت کو مزید رافیل طیارے اگلی دہائی کے آخر تک ملیں گے۔رپورٹ

6 اپریل , 2026
After the humiliating defeat in Operation Sindoor, another false flag drama of India is exposed.
تازہ ترین

آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

5 اپریل , 2026
Riots broke out in India.
تازہ ترین

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

4 اپریل , 2026
Fuel crisis in India, petrol pumps empty, people worried
اہم ترین 2

بھارت میں ایندھن بحران ،پٹرول پمپس خالی ،عوام پریشان

27 مارچ , 2026
The nefarious nexus of Jews and Hindus against Muslims
تازہ ترین

مسلمانوں کیخلاف یہود و ہنود کا مذموم گٹھ جوڑ

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
Iran war halts oil supply, raising alarm bells for the world

ایران جنگ سے تیل کی سپلائی رک گئی ، دنیا بھر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔