پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی امیگرنٹ ویزا پروسیسنگ جلد بحال ہونے کی توقع ہے، دفتر خارجہ

9 مہینے پہلے
A A
امریکی امیگرنٹ ویزا پروسیسنگ جلد بحال ہونے کی توقع ہے، دفتر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی امیگرنٹ ویزا کی معطلی کے بعد واشنگٹن کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور اُمید ہے کہ ویزا کی معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد دوبارہ شروع ہو جائے گی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بتایا کہ یہ مسئلہ پاکستانی شہریوں کے لیے اہمیت کا حامل ہے اور حکومت اس پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ امریکی امیگریشن پالیسیوں کا یہ جائزہ ایک روٹین عمل ہے، لیکن پاکستانی شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے رابطے جاری ہیں۔
ترجمان نے یقین دلایا کہ حکومت تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے تاکہ ویزا کی معطلی سے پیدا ہونے والی مشکلات کا جلد از جلد حل نکالا جا سکے اور پروسیسنگ کے معمولات جلد بحال ہوں۔
خیال رہے کہ امریکا نے 21 جنوری 2026 سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزا درخواستوں پر کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے روک دی تھی۔
ان ویزوں کے ذریعے درخواست دہندگان امریکا میں مستقل رہائش اختیار کر سکتے تھے، تاہم نئی درخواستوں پر اس فیصلے کے تحت کارروائی معطل رہے گی۔

موضوعات : immigrationpakistanUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار
تازہ ترین

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار

27 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan
اہم ترین 3

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
799 Pakistani workers died abroad in two years; highest number of deaths in Saudi Arabia.
تازہ ترین

2سال میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ اموات

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی دفاعی برآمدات ملک کیلئے گیم چینجر بننے کو تیار

پاکستان کی دفاعی برآمدات ملک کیلئے گیم چینجر بننے کو تیار

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In