منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آبنائے ہرمز خطرے کی زد میں، امریکا کابحری جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کا حکم

2 مہینے پہلے
A A
آبنائے ہرمز خطرے کی زد میں، امریکا کابحری جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)امریکا نے ایرانی پانیوں کے قریب بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں امریکی جہازوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت ایران کے علاقائی پانیوں سے حتی الامکان دور رہیں۔
یہ ہدایات واشنگٹن اور تہران کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کے بعد سامنے آئی ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان حالیہ ہفتوں میں بڑھتی ہوئی تلخ بیانات اور جنگی دھمکیوں کے تناظر میں انتہائی اہم سمجھے جا رہے ہیں۔
ایڈوائزری میں امریکی جہازوں کے کپتانوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو اپنے جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ تاہم اگر ایرانی اہلکار کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملے کو زبردستی مزاحمت نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق، مزاحمت نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ جہاز سوار ہونے کی اجازت یا رضامندی دی جا رہی ہے۔ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ مشرق کی جانب سفر کرنے والے امریکی جہاز آبنائے ہرمز میں عمان کے علاقائی پانیوں کے قریب سے گزریں تاکہ ممکنہ خطرات سے بچا جا سکے، بشرطیکہ جہاز رانی کی سلامتی متاثر نہ ہو۔
آبنائے ہرمز کو دنیا کی سب سے اہم تیل گزرگاہ قرار دیا جاتا ہے، کیونکہ یہ خلیجی ممالک کو عالمی منڈی سے جوڑتی ہے۔ ماضی میں بھی مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث عالمی بحری راستے خطرے میں رہے ہیں۔
ٹرمپ نے دسمبر میں کہا تھا کہ اگر ایران اپنے جوہری اور میزائل پروگرام دوبارہ فعال کرتا ہے تو امریکا حملہ کرے گا۔ایران کا کہنا ہے کہ موجودہ مذاکرات صرف جوہری پروگرام تک محدود ہیں، جبکہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے میزائل پروگرام اور خطے میں غیر ریاستی گروہوں کی حمایت جیسے معاملات بھی شامل کرنا چاہتی ہے۔
ایران اس بات پر زور دیتا ہے کہ یورینیم افزودگی اس کا خودمختار حق ہے اور یہ این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، جبکہ امریکا صفر افزودگی کا مطالبہ کر رہا ہے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی پر حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے اور ممکن ہے وہ اپنی شرائط مذاکرات میں خفیہ رکھیں۔

موضوعات : iranStrait of HormuzUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
اہم ترین 2

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش
اہم ترین 3

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026
ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی
اہم ترین 2

ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
بی سی بی کو بڑا ریلیف! آئی سی سی کا بنگلا دیش کو عالمی ایونٹ کی میزبانی دینے کا فیصلہ

بی سی بی کو بڑا ریلیف! آئی سی سی کا بنگلا دیش کو عالمی ایونٹ کی میزبانی دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In