جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈز کو شکست دیدی

6 مہینے پہلے
A A
T20 World Cup Pakistan defeats Netherlands in opening match
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈز کو شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نےنیدر لینڈز کیخلاف آخری اوورمیں 3وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔پاکستان نے 148رنز کا ہدف7وکٹوں کے نقصان پرپوراکیا۔
پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے 47،فہیم اشرف نے 29رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔قومی ٹیم نے نیدر لینڈ کے 147رنز کے جواب میں پراعتماد بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم صائم ایوب 27رنز کے مجموعی سکور پر پہلے آئوٹ ہونیوالے کھلاڑی تھے جنہوں نے 24رنز سکور کئے ۔
کپتان سلمان علی آغا بھی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور محض 12رنز کے ہی مہمان ثابت ہوئے ۔ عثمان خان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ مایہ ناز بلے باز بابراعظم 15رنز ہی بنا سکے ۔
شاداب خان اور محمد نواز نے 6،6رنزسکور کئے ۔
نیدر لینڈز کی جانب سے پال وین میکرم اور آریان دت نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
اس سے قبل نیدر لینڈز نے 19.5اوورز میں 147رنز سکور کئے ۔ نیدر لینڈز کی جانب سے کپتان ایڈورڈز نے 37جبکہ لیڈز نے 30رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے تین جبکہ ابرار اور صائم ایوب نے دو دوک کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

موضوعات : pajkvsnedt20worldcupwordlcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
Australia defeated by Zimbabwe in the first upset of the T20 World Cup 2026
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا پہلا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست

13 فروری , 2026
T20 World Cup Pakistan's silence increases ICC's tension, task of celebrating assigned
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی خاموشی آئی سی سی کا تناؤ بڑھانے لگی، منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا

4 فروری , 2026
Pakistan's 15-member squad announced for T20 World Cup
اہم ترین 3

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

25 جنوری , 2026
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز دمبولا میں 8جنوری سے شیڈول
تازہ ترین

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز دمبولا میں 8جنوری سے شیڈول

28 نومبر , 2025
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

22 نومبر , 2025
اگلی خبر
عالمی بے یقینی : بٹ کوائن شدید دباؤ میں، بڑی گراوٹ ریکارڈ

عالمی بے یقینی : بٹ کوائن شدید دباؤ میں، بڑی گراوٹ ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔